Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

نظر تیز!عینک کے محتاج نہ رہیں گے!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2023ء

ساٹھ سال کی عمر تک انسانی نظر کمزور ہو جانا کوئی عجیب بات نہیں ہے‘ اس عمر میں انسان  قرآن پاک کی تلاوت کرنے ،اخبار پڑھنے ، رسالے یا موبائل میسج پڑھنے کے لئے عینک کا محتاج ہو ہی جاتا ہے۔میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا‘ عینک کے بغیر پڑھنا لکھنا مشکل ہو چکا تھا ۔ ساری عمر عینک نہیں لگائی اور اب عینک لگانے کی محتاجی مجھے قبول نہیں تھی۔ عبقری دواخانہ کی ادویات پر مکمل اعتماد کرتا ہوں‘ ان ادویات کے بے شمار تجربے ہو چکے ہیں اور سو فیصد نتائج ملتے ہیں۔ عبقری دواخانہ کا عینک توڑ ڈراپر لے کر استعمال کرنا شروع کیا ۔ کچھ دن کے استعمال سے ہی میری نظر صاف ہونے لگی۔ ایک ڈراپر مکمل ہوا تو نظر پہلے سےبہت بہتر ہو گئی ۔ میں اب دوسرا ڈراپر استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس ڈراپر سے میری نظر سو فیصد ٹھیک ہو جائے گی۔ میں نے اپنے ہم عمر افراد کو بھی یہ ڈراپر استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ انہیں بھی اس کا بہت فائدہ ملا ‘ نظر کی کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے بہتر دوا شاید ہی دنیا میں ہو ۔ نوجوان بچے بچیاں جن کی دماغی کمزوری یا کسی وجہ سے بھی نظر کمزور ہو گئی ہو ان کو یہی ڈراپر اور عبقری دواخانہ کی روشن دماغ استعمال کروائی انہیں بھی حیرت انگیز فائدہ ہوا ۔ نظر تیز ہوئی اور دماغی کمزوری دور ہوئی۔ عبقری دواخانہ کی روشن دماغ ذہنی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے لئے بہترین چیز ہے ۔میری طرف سے ایسے تمام افراد کو پیغام ہے جن کی نظر کمزور ہے‘ آنکھوں کی کوئی بھی دوا عینک توڑ ڈراپر کے سامنے بالکل زیرو ہے۔ فائدہ ملنے کی صورت میں مجھے بھی اپنی دعائوں میں ضرور شامل کریں۔ (محمد فہیم ، چارسدہ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 256 reviews.