Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

شرمندہ ہوں‘ کچھ بتائیے!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے مردانہ کمزوری ہے۔ جس کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا رہتا ہے۔ اجابت بھی ٹھیک سے نہیں ہوتی ۔ ان مسائل کا علاج بتا دیجئے۔ ڈیپریشن اور ٹینشن زیادہ سوچ فکر کی وجہ سے دماغ پر دبائو رہتا  ہے ۔( سید اسماعیل شاہ، پشاور )

مشورہ: آپ عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’عروسی سہاگ کورس‘‘ استعمال کریں۔ غذا پر خاص توجہ دیں‘ چالیس دن تک ساگودانہ کی کھیر کا ناشتہ کریں۔ تمام کمزوریوں کا ازالہ ہو گا اور قوت میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 625 reviews.