Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

بندگوبھی!ہائی بلڈپریشر‘ امراض قلب اور کینسرکیخلاف حفاظتی دیوار

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

بند گھوبھی ایسی سبزی ہے جس میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں دیگر معدنیاتی عناصر اور وٹامنز خاص طور پر وٹامن اے‘ بی 1‘بی 2  موجود ہوتے ہیں۔بند گوبھی وٹامن سی سے بھری ہوئی ہوتی ہے، جو جلد، خون کی نالیوں، ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ یہ آزاد ریڈیکلز کو ہٹا سکتی ہے جو سیل ٹشوز اور ڈی این اے کو اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر نقصان پہنچاتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور غذائیں، جیسے گوبھی، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، کینسر اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں۔ یہ دنیا بھر میں بہت سے کھانوں اور غذاؤں میں اہم کردار ادا کرتی ہےاس سبزی کو مختلف بیماریوں کی صورت میں بطور علاج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

خون کی کمی (انیمیا)

جیسا کے ذکر کیا گیا ہے کہ بند گھوبھی میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس لئے جو لوگ خون کی کمی کا شکار ہوں اگر وہ بند گھوبھی کو بطور سالن یا سلاد کے طور پر کھانا شروع کردیں تو اس سے خون کی کمی ختم ہو جاتی ہے۔

پائیوریا کا علاج

اگر کوئی شخص پائیوریا کےمرض کا شکار ہو ‘مسوڑھوں سے خون بہتا ہوتو اسے چاہیے کہ 50 گرام بند گھوبھی کے پتے کھانا شروع کر دے اس سےمسوڑھوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور دانتوں کے دیگر امراض سے بھی نجات ملے گی۔

 السر سے نجات

اس مرض کی صورت میں معدے میں زخم بن جاتا ہے جو کہ تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔کھانے پینے کا نظام بھی کافی متاثر ہوتا ہے۔اس مرض سے نجات کے لئےمسلسل دو ہفتے دن میں تین بارایک ایک پیالہ بند گھوبھی کا تازہ رس پینے سے السر کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔

کولائی ٹس کا مرض

کولائی ٹس ایک خود کار مدافعتی بیماری ہے۔ اس بیماری میں جب بھی کسی شخص کو نفسیاتی دباؤ ہوتا ہے وہ جسم کے دفاعی حملے سے عضو کو کمزور کر کے آپ کے جسم کو نقصان دے گا اوریہ بیماری مضبوطی کے ساتھ انسان سے جڑے ٹشوز سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بیماری کے علاج کے لئے ایک چھوٹے جگ میں چوتھائی پیالہ پالک کا رس اور ایک پیالہ بند گھوبھی کا رس ملا کر روزانہ دن میں دو مرتبہ پینے سے چند ہی روز میں اس نا مراد بیماری سے نجات مل جاتی ہے۔

بال جھڑنا ختم

جن لوگوں کے بال کمزور ہوں یا جھڑتے ہوں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ دن میں دو بار بند گھوبھی کے پچاس پچاس گرام کے پتے کھانا شروع کردیںکیونکہ بال جھڑنے کا زیادہ تر مسئلہ وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔جو بندگھوبھی کھانے سے حل ہو جاتا ہے۔

کینسرسے بچائو

بند گھوبھی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مفید ہے۔اس کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو متوازن سطح پر رکھتا ہے، اکثر اوقات طبی ماہرین کی جانب سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بند گوبھی بطور سلاد کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

زخمو ں کا علاج

اگر جسم پر زخم بن جائے تو آدھا پیالہ بند گھوبھی کا رس‘آدھا پیالہ پانی کے ساتھ دن میں تین بار پینے سے اور زخم پر روزانہ بند گھوبھی کے رس کی مرہم پٹی باندھنے سے چند ہی دنوں میں زخم ٹھیک ہو جاتا ہے۔

بند گھوبھی ایسی سبزی ہے جس میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں دیگر معدنیاتی عناصر اور وٹامنز خاص طور پر وٹامن اے‘ بی 1‘بی 2  موجود ہوتے ہیں۔بند گوبھی وٹامن سی سے بھری ہوئی ہوتی ہے، جو جلد، خون کی نالیوں، ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ یہ آزاد ریڈیکلز کو ہٹا سکتی ہے جو سیل ٹشوز اور ڈی این اے کو اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر نقصان پہنچاتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور غذائیں، جیسے گوبھی، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، کینسر اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں۔ یہ دنیا بھر میں بہت سے کھانوں اور غذاؤں میں اہم کردار ادا کرتی ہےاس سبزی کو مختلف بیماریوں کی صورت میں بطور علاج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔خون کی کمی (انیمیا)جیسا کے ذکر کیا گیا ہے کہ بند گھوبھی میں فولاد وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس لئے جو لوگ خون کی کمی کا شکار ہوں اگر وہ بند گھوبھی کو بطور سالن یا سلاد کے طور پر کھانا شروع کردیں تو اس سے خون کی کمی ختم ہو جاتی ہے۔پائیوریا کا علاجاگر کوئی شخص پائیوریا کےمرض کا شکار ہو ‘مسوڑھوں سے خون بہتا ہوتو اسے چاہیے کہ 50 گرام بند گھوبھی کے پتے کھانا شروع کر دے اس سےمسوڑھوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور دانتوں کے دیگر امراض سے بھی نجات ملے گی۔ السر سے نجاتاس مرض کی صورت میں معدے میں زخم بن جاتا ہے جو کہ تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔کھانے پینے کا نظام بھی کافی متاثر ہوتا ہے۔اس مرض سے نجات کے لئےمسلسل دو ہفتے دن میں تین بارایک ایک پیالہ بند گھوبھی کا تازہ رس پینے سے السر کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔کولائی ٹس کا مرضکولائی ٹس ایک خود کار مدافعتی بیماری ہے۔ اس بیماری میں جب بھی کسی شخص کو نفسیاتی دباؤ ہوتا ہے وہ جسم کے دفاعی حملے سے عضو کو کمزور کر کے آپ کے جسم کو نقصان دے گا اوریہ بیماری مضبوطی کے ساتھ انسان سے جڑے ٹشوز سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بیماری کے علاج کے لئے ایک چھوٹے جگ میں چوتھائی پیالہ پالک کا رس اور ایک پیالہ بند گھوبھی کا رس ملا کر روزانہ دن میں دو مرتبہ پینے سے چند ہی روز میں اس نا مراد بیماری سے نجات مل جاتی ہے۔بال جھڑنا ختمجن لوگوں کے بال کمزور ہوں یا جھڑتے ہوں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ دن میں دو بار بند گھوبھی کے پچاس پچاس گرام کے پتے کھانا شروع کردیںکیونکہ بال جھڑنے کا زیادہ تر مسئلہ وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔جو بندگھوبھی کھانے سے حل ہو جاتا ہے۔کینسرسے بچائوبند گھوبھی ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مفید ہے۔اس کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو متوازن سطح پر رکھتا ہے، اکثر اوقات طبی ماہرین کی جانب سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بند گوبھی بطور سلاد کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔زخمو ں کا علاجاگر جسم پر زخم بن جائے تو آدھا پیالہ بند گھوبھی کا رس‘آدھا پیالہ پانی کے ساتھ دن میں تین بار پینے سے اور زخم پر روزانہ بند گھوبھی کے رس کی مرہم پٹی باندھنے سے چند ہی دنوں میں زخم ٹھیک ہو جاتا ہے۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 667 reviews.