Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

گرتے، الجھتے روکھے بالوں کو مضبوط اورنرم و ملائم بنائیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میرے بالوں کی افزائش بہت سست تھی، اور بالوں کا گرنا بہت زیادہ تھا۔بال خوبصورت اور مضبوط ہوں تو انسان کی شخصیت کو پر کشش بنا دیتے ہیں ۔ انسان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔اچھے اور خوبصورت بال شخصیت کو پر وقار بناتے ہیں۔ نہ صرف عورتوں بلکہ مردوں کے بال بھی اگر کمزور، الجھے اور روکھے ہوں تو ساری شخصیت مانند پڑ جاتی ہے۔اگر سر میں سکری ہو تو لوگوں میں بیٹھ کر ندامت ہوتی رہتی ہے۔ میں نے عبقری رسالے میںطب نبوی ہیئر آئل کے بارے میں پڑھا تو  بہت خوشی ہوئی کہ مجھے میرے مسئلے کا حل عبقری سے ہی مل گیا۔ میں نے طب نبوی ہیئر آئل منگوا کر استعمال کیا ۔ اس سےسر میں ہلکی چبھن ہوئی‘ چند گھنٹوں بعد سر کو دھو لیا۔ اس کے ایک بار کے استعمال سے ہی بال بہت ملائم اورخوبصورت ہو گئے ۔میرا حوصلہ بہت بڑھ گیا۔ پھر میں نے روزانہ رات سونے سے پہلے طب نبوی ہیئر آئل لگانا شروع کر دیا۔ میرے بالوں کی افزائش میں تیزی آنے لگی اور بالوں کا ٹوٹنا بھی تقریباًختم ہو گیا ۔میرے بھائی کے بھی بالوں کی حالت بالکل میرے جیسی ہی تھی لیکن جب اس نے میرے بالوں میں اتنی نمایاں تبدیلی دیکھی تو اس نے بھی یہ تیل استعمال کرنا شروع کر دیا۔اس کے بال بھی بہت اچھے ہو گئے‘ اس کے سر میں سکری بھی بہت تھی وہ بھی ختم ہو گئی ۔ طب نبوی ہیئر آئل میں بالوں کی نشو نما اور حفا ظت کے لئے مکمل تاثیر موجود ہے۔خوبصورت بالوں کی حسرت عبقری دواخانہ کےطب نبوی ہیئر آئل نے پوری کر دی ہے ۔ ( دانش علیم، بہاولنگر) 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 698 reviews.