گزشتہ سال بیٹے کو ڈینگی بخار ہو گیا۔ ڈاکٹروں نےبتایا کہ پلیٹ لیس خطرناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔علاج کے باوجود فائدہ نہیں ہو رہا تھا۔ عبقری جولائی 2022ء کے شمارہ میں موجود حضرت عمرؓ والا نقش لکھی گئی ہدایات کے مطابق پُر کیا‘صحت بہتر ہونا شروع ہوئی اور ایک ہفتہ بعد بیٹا مکمل صحت یاب ہو گیا۔(محمد عا بدبٹ‘گوجرانوالہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں