اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونےکے باوجود فارغ تھا‘ کافی جگہ درخواست دی مگر نوکری نہ ملی۔اگست 2023ء کے عبقری شمارہ میں موجود حضرت عمرؓ کے نقش والا عمل کیا۔تقریباً ایک ہفتہ بعد ایک معروف کمپنی میںاچھے عہدے پر نوکری مل گئی۔(بلال حامد‘لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں