ہوائی امریکہ کی ایک خوبصورت ترین ریاست ہے اور اس ریاست کا دارالحکومت "ہونولولو "(Honolulu) ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریباً ساڑھے تین لاکھ ہے ۔ان لوگوں کی حفاظت کرنے کے لئے یہاں"ہونولولو "(Honolulu) ڈیپارٹمنٹ موجود ہے۔لیکن اس شہر میں یہ مشہور ہے کہ یہاں کی پولیس کو جنات کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے ہونولولو "(Honolulu) کی پولیس کے پاس ایسےبہت سےسچے جناتی واقعات موجود ہیں‘ان میں چند واقعات پیش خدمت ہیں۔
خاتون آفیسر کے ساتھ پیش آنے والاواقعہ
ہونولولو "(Honolulu) شہر میں ایک پولیس اسٹیشن ہے جس کا نام Waiʻanae پولیس اسٹیشن ہے ۔گزشتہ ساٹھ سالوں سے لوگوں کو اس پولیس اسٹیشن میں کسی اَن دیکھی طاقت کا احساس محسوس ہوتا ہے ۔ایک ایسا ہی واقعہ اس پولیس اسٹیشن کی ایک خاتون آفیسرکے ساتھ پیش آیا۔ایک دن یہ پولیس اسٹیشن میں کام کر رہی تھی کہ اچانک اسے اپنے بازو پر ایک ہوا سی محسوس ہورہی تھی جسے اس نے اپنا وہم سمجھا اور دوبارہ اپنے کام میںمصروف ہو گئی۔ اچانک اس کی نظر سامنے موجود کیمرے پر پڑی تو اس خاتون آفیسر کے ہوش اُڑ گئے ۔کیونکہ اس سی سی ٹی وی کیمرہ میں ایک لڑکی کا چہرہ نظر آیا یہ لڑکی اس کو بڑے عجیب طریقے سے گھور رہی تھی اور اس کا چہرہ بالکل کیمرہ کے پاس تھا ۔یہ خاتون آفیسر فوراً اٹھی اس نے اپنے دوسرے آفیسر کو یہ بات بتائی تویہ دونوں ایک دم حیران رہ گئے کیونکہ یہ کیمرہ چھت پر لگا ہوا تھا۔دوسرا آفیسر اسی وقت باہر گیا اس نے چیک کر کے دیکھایا کہ کسی کا بھی چہرہ کیمرہ کے پاس نہیں جا سکتا جیسے اس لڑکی کا چہرہ کیمرے کے پاس نظر آیا تھا ۔
قارئین !ہونولولو "(Honolulu) پولیس ڈیمپارٹمنٹ کا ایک میوزیم بھی ہے جو ان کے ہیڈ کواٹر کی بلڈنگ میں موجود ہے اس میوزیم میں کئی تاریخی چیزیں رکھی ہوئی ہیں ۔اس میوزیم میں آنے والے لوگوں کو یہ احساس ہوتا ہے جیسے ان کو کوئی ہر وقت دیکھ رہا ہے ۔ان کو اپنے جسم پر ہوا بھی محسوس ہو رہی ہوتی ہے۔ اس میوزیم میں ایک پولیس آفیسر کا’’ سٹیچو ‘‘ بھی رکھا ہوا ہے۔ ایک دفعہ اس میوزیم کا انچارج یہ میوزیم بند کر کے اگلی صبح جب واپس آیا تو یہ حیران رہ گیا کیونکہ اس آفیسر کا سٹیچو الٹا رکھا ہوا تھا یعنی کسی نے اس کو سر کے بل رکھ دیا تھا یہ بات بہت حیران کن تھی کیونکہ اس میوزیم کی چابی صرف اسی انچارج کے پاس ہوتی تھی۔
اچانک جیل سے قیدی غائب
اسی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک جگہ ہے جسے" سیل بلاک" کہتے ہیں۔اس سیل بلاک میں کافی ساری جیلیںموجود ہیں اگر کسی جیل میں قیدی نہ ہو تو یہاں کی پولیس اس جیل کو کھلا چھوڑ دیتی ہےلیکن ایک دفعہ جیل کا انچارج تمام جیلوں کو دیکھ رہا تھا ان میں سے ایک جیل میں ایک قیدی موجود تھا جو کہ سو رہا تھا۔ اس آفیسر نے اس جیل کو بند کر دیا اور اس نے جا کر دوسرے آفیسر کو یہ بات بتائی کہ ایک جیل میں قیدی سو رہا ہے دوسرا آفیسر یہ بات سن کر حیران ہو گیا ،دونوں آفیسر نے جا کر جب دوبارہ جیل کو چیک کیا تو اس کے اندر سے وہ قیدی غائب ہو چکا تھا ۔وہاں کوئی بھی نہیں تھا ۔ یہاں کی پولیس آفیسرجن کی ڈیوٹی رات کو ہوتی ہے ان کے ساتھ کئی ایسے واقعات پیش آچکے ہیں جو بہت حیران کن اور خوفناک ہیں۔
قبرسان میں ہنستی کھیلتی بچیاں
ایک ایسا ہی واقعہ ایک پولیس آفیسر کے ساتھ پیش آیا ،ایک رات اس پولیس آفیسر کو خبر ملی کےایک سڑک کے اوپر دو بچیاں گم ہو گئی ہیں۔پولیس آفیسر فوراً ان بچیوں کو تلاش کرنے کے لئے اس سڑک کی طرف روانہ ہوا۔آفیسر اس سڑک پر لڑکیوں کو ڈھونڈنا شروع ہو گیا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک آدمی پر پڑی جو آدھی رات کو زمین کھود رہا تھا‘پولیس آفیسر نے اس آدمی سے پوچھا کیا تم نےیہاں پر دو چھوٹی بچیوں کو دیکھا ہے ‘اس آدمی نے بہت خاموشی اور پر اسرار طریقے سے انگلی کے ساتھ قبرستان کی طرف اشارہ کیا۔وہ آفیسر قبرستان کی طرف بڑھا اس کو وہاں پر وہی دو بچیاں کھیلتے ہوئی نظر آئی۔ یہ ان دونوں بچیوں کو لے کر جب واپس آیا تو وہ آدمی وہاں سے غائب ہو چکا تھا۔ہونولولو "(Honolulu) شہر میں ایسے پُراسرار واقعات بہت عام ہیں خاص طور پر یہاں کی پولیس کے پاس ایسے ان گنت سچے واقعات موجود ہیں ۔
اہم نوٹ: واقعی انگریز جادو جنات نظربد اور پراسرار دنیا کو مانتے ہیں‘ کون کہتا ہے نہیں مانتے؟ تفصیلات جاننے کے لئے ابھی عبقری ویب سائٹ پر موجود ’’جادوئی لائبریری‘‘کا وزٹ کیجئے۔ www.ubqari.orgکا وزٹ کیجئے اور مین بار پر (اوپر والی لائن)موجود بٹن ’’جادوئی لائبریری‘‘ پر کلک کیجئے اور پراسرار جادوئی دنیا میں داخل ہوجائیں۔
ہوائی امریکہ کی ایک خوبصورت ترین ریاست ہے اور اس ریاست کا دارالحکومت "ہونولولو "(Honolulu) ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریباً ساڑھے تین لاکھ ہے ۔ان لوگوں کی حفاظت کرنے کے لئے یہاں"ہونولولو "(Honolulu) ڈیپارٹمنٹ موجود ہے۔لیکن اس شہر میں یہ مشہور ہے کہ یہاں کی پولیس کو جنات کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے ہونولولو "(Honolulu) کی پولیس کے پاس ایسےبہت سےسچے جناتی واقعات موجود ہیں‘ان میں چند واقعات پیش خدمت ہیں۔خاتون آفیسر کے ساتھ پیش آنے والاواقعہہونولولو "(Honolulu) شہر میں ایک پولیس اسٹیشن ہے جس کا نام Waiʻanae پولیس اسٹیشن ہے ۔گزشتہ ساٹھ سالوں سے لوگوں کو اس پولیس اسٹیشن میں کسی اَن دیکھی طاقت کا احساس محسوس ہوتا ہے ۔ایک ایسا ہی واقعہ اس پولیس اسٹیشن کی ایک خاتون آفیسرکے ساتھ پیش آیا۔ایک دن یہ پولیس اسٹیشن میں کام کر رہی تھی کہ اچانک اسے اپنے بازو پر ایک ہوا سی محسوس ہورہی تھی جسے اس نے اپنا وہم سمجھا اور دوبارہ اپنے کام میںمصروف ہو گئی۔ اچانک اس کی نظر سامنے موجود کیمرے پر پڑی تو اس خاتون آفیسر کے ہوش اُڑ گئے ۔کیونکہ اس سی سی ٹی وی کیمرہ میں ایک لڑکی کا چہرہ نظر آیا یہ لڑکی اس کو بڑے عجیب طریقے سے گھور رہی تھی اور اس کا چہرہ بالکل کیمرہ کے پاس تھا ۔یہ خاتون آفیسر فوراً اٹھی اس نے اپنے دوسرے آفیسر کو یہ بات بتائی تویہ دونوں ایک دم حیران رہ گئے کیونکہ یہ کیمرہ چھت پر لگا ہوا تھا۔دوسرا آفیسر اسی وقت باہر گیا اس نے چیک کر کے دیکھایا کہ کسی کا بھی چہرہ کیمرہ کے پاس نہیں جا سکتا جیسے اس لڑکی کا چہرہ کیمرے کے پاس نظر آیا تھا ۔قارئین !ہونولولو "(Honolulu) پولیس ڈیمپارٹمنٹ کا ایک میوزیم بھی ہے جو ان کے ہیڈ کواٹر کی بلڈنگ میں موجود ہے اس میوزیم میں کئی تاریخی چیزیں رکھی ہوئی ہیں ۔اس میوزیم میں آنے والے لوگوں کو یہ احساس ہوتا ہے جیسے ان کو کوئی ہر وقت دیکھ رہا ہے ۔ان کو اپنے جسم پر ہوا بھی محسوس ہو رہی ہوتی ہے۔ اس میوزیم میں ایک پولیس آفیسر کا’’ سٹیچو ‘‘ بھی رکھا ہوا ہے۔ ایک دفعہ اس میوزیم کا انچارج یہ میوزیم بند کر کے اگلی صبح جب واپس آیا تو یہ حیران رہ گیا کیونکہ اس آفیسر کا سٹیچو الٹا رکھا ہوا تھا یعنی کسی نے اس کو سر کے بل رکھ دیا تھا یہ بات بہت حیران کن تھی کیونکہ اس میوزیم کی چابی صرف اسی انچارج کے پاس ہوتی تھی۔اچانک جیل سے قیدی غائباسی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک جگہ ہے جسے" سیل بلاک" کہتے ہیں۔اس سیل بلاک میں کافی ساری جیلیںموجود ہیں اگر کسی جیل میں قیدی نہ ہو تو یہاں کی پولیس اس جیل کو کھلا چھوڑ دیتی ہےلیکن ایک دفعہ جیل کا انچارج تمام جیلوں کو دیکھ رہا تھا ان میں سے ایک جیل میں ایک قیدی موجود تھا جو کہ سو رہا تھا۔ اس آفیسر نے اس جیل کو بند کر دیا اور اس نے جا کر دوسرے آفیسر کو یہ بات بتائی کہ ایک جیل میں قیدی سو رہا ہے دوسرا آفیسر یہ بات سن کر حیران ہو گیا ،دونوں آفیسر نے جا کر جب دوبارہ جیل کو چیک کیا تو اس کے اندر سے وہ قیدی غائب ہو چکا تھا ۔وہاں کوئی بھی نہیں تھا ۔ یہاں کی پولیس آفیسرجن کی ڈیوٹی رات کو ہوتی ہے ان کے ساتھ کئی ایسے واقعات پیش آچکے ہیں جو بہت حیران کن اور خوفناک ہیں۔قبرسان میں ہنستی کھیلتی بچیاںایک ایسا ہی واقعہ ایک پولیس آفیسر کے ساتھ پیش آیا ،ایک رات اس پولیس آفیسر کو خبر ملی کےایک سڑک کے اوپر دو بچیاں گم ہو گئی ہیں۔پولیس آفیسر فوراً ان بچیوں کو تلاش کرنے کے لئے اس سڑک کی طرف روانہ ہوا۔آفیسر اس سڑک پر لڑکیوں کو ڈھونڈنا شروع ہو گیا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک آدمی پر پڑی جو آدھی رات کو زمین کھود رہا تھا‘پولیس آفیسر نے اس آدمی سے پوچھا کیا تم نےیہاں پر دو چھوٹی بچیوں کو دیکھا ہے ‘اس آدمی نے بہت خاموشی اور پر اسرار طریقے سے انگلی کے ساتھ قبرستان کی طرف اشارہ کیا۔وہ آفیسر قبرستان کی طرف بڑھا اس کو وہاں پر وہی دو بچیاں کھیلتے ہوئی نظر آئی۔ یہ ان دونوں بچیوں کو لے کر جب واپس آیا تو وہ آدمی وہاں سے غائب ہو چکا تھا۔ہونولولو "(Honolulu) شہر میں ایسے پُراسرار واقعات بہت عام ہیں خاص طور پر یہاں کی پولیس کے پاس ایسے ان گنت سچے واقعات موجود ہیں ۔اہم نوٹ: واقعی انگریز جادو جنات نظربد اور پراسرار دنیا کو مانتے ہیں‘ کون کہتا ہے نہیں مانتے؟ تفصیلات جاننے کے لئے ابھی عبقری ویب سائٹ پر موجود ’’جادوئی لائبریری‘‘کا وزٹ کیجئے۔ www.ubqari.orgکا وزٹ کیجئے اور مین بار پر (اوپر والی لائن)موجود بٹن ’’جادوئی لائبریری‘‘ پر کلک کیجئے اور پراسرار جادوئی دنیا میں داخل ہوجائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں