Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

جلدی امراض کی شفاء اس ڈبیہ میں بند ہے!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کئی سالوں سے رسالہ عبقری کا قاری ہوں، یہ بہت مفید طبی و روحانی معلومات کا مجموعہ ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات میں معجزانہ اثرات کا کئی بار مشاہدہ کر چکا ہوں ۔ایک مرتبہ میری بیٹی بیمار ہو گئی اسے اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کروائی گئیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ ہو گیا اور بیٹی کے جسم پر زخم بن گئے، سر میں خشکی ، پورے جسم کی جلد پر خشکی ،بچی کی حالت بہت خراب ہو گئی ۔اب اس کی جلد کے لئے سکن ڈاکٹرز کے پاس لے جایا گیا، انہوں نے بھی کریمیں اور ٹیوبیں لگانے کے لئے دیں ۔لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا اوربچی کی جلد بہت خراب ہو رہی تھی۔ میری اہلیہ بہت پریشان ہو گئی ۔ میں نے دو نفل حاجت کے پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا کی، اللہ نے میرے دل میں ڈالا میں نے عبقری کی مرہم سکون لا کر تیل میں ملا کر جسم پر لگائی ۔ مرہم سکون صرف ایک یا دو ن لگانے سے ہی بچی کی جلد ٹھیک ہو گئی ۔ یہ ایک بار ایسا نہیں ہوا بلکہ عبقری کی ادویات کا کمال میں نے پہلے بھی کئی بار دیکھا ہے اس سے فوراً اثر ہوتا ہے، ہمارے گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ اس سے اتنا جلدی اثر ہو گااور مکمل شفاء مل جائے گی ۔مرہم سکون کی وہ ڈبیہ اب بھی گھر میں پڑی ہوئی ہے، کسی کو کوئی رگڑ یا چوٹ لگے تو اس کو مرہم سکون لگانے سے فوراً آرام ملتا ہے اور نہ ہی زخم کا نشان باقی رہتا ہے ۔ بیٹی کے جسم پر بھی زخم ٹھیک ہونے کے بعد نام و نشان باقی نہیں رہا۔ اب تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کے لئے عبقری دواخانہ سے رجوع کیا جائے اس میں جیب کی بھی بچت ہے اور صحت کی بھی۔(محمد حارث، لاہور)

محترم حضرت حکیم صاحب السلا علیکم! میں کئی سالوں سے رسالہ عبقری کا قاری ہوں، یہ بہت مفید طبی و روحانی معلومات کا مجموعہ ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات میں معجزانہ اثرات کا کئی بار مشاہدہ کر چکا ہوں ۔ایک مرتبہ میری بیٹی بیمار ہو گئی اسے اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کروائی گئیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ ہو گیا اور بیٹی کے جسم پر زخم بن گئے، سر میں خشکی ، پورے جسم کی جلد پر خشکی ،بچی کی حالت بہت خراب ہو گئی ۔اب اس کی جلد کے لئے سکن ڈاکٹرز کے پاس لے جایا گیا، انہوں نے بھی کریمیں اور ٹیوبیں لگانے کے لئے دیں ۔لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا اوربچی کی جلد بہت خراب ہو رہی تھی۔ میری اہلیہ بہت پریشان ہو گئی ۔ میں نے دو نفل حاجت کے پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا کی، اللہ نے میرے دل میں ڈالا میں نے عبقری کی مرہم سکون لا کر تیل میں ملا کر جسم پر لگائی ۔ مرہم سکون صرف ایک یا دو ن لگانے سے ہی بچی کی جلد ٹھیک ہو گئی ۔ یہ ایک بار ایسا نہیں ہوا بلکہ عبقری کی ادویات کا کمال میں نے پہلے بھی کئی بار دیکھا ہے اس سے فوراً اثر ہوتا ہے، ہمارے گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ اس سے اتنا جلدی اثر ہو گااور مکمل شفاء مل جائے گی ۔مرہم سکون کی وہ ڈبیہ اب بھی گھر میں پڑی ہوئی ہے، کسی کو کوئی رگڑ یا چوٹ لگے تو اس کو مرہم سکون لگانے سے فوراً آرام ملتا ہے اور نہ ہی زخم کا نشان باقی رہتا ہے ۔ بیٹی کے جسم پر بھی زخم ٹھیک ہونے کے بعد نام و نشان باقی نہیں رہا۔ اب تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کے لئے عبقری دواخانہ سے رجوع کیا جائے اس میں جیب کی بھی بچت ہے اور صحت کی بھی۔(محمد حارث، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 727 reviews.