محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !اللہ کریم آپ کو آپ کی نسلوں کو اپنی لامحدود رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور آپ کے تسبیح خانہ کو قیامت تک آباد و شاد رکھے اور مخلوق کے لئے عافیت برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین
حضرت حکیم صاحب میں پہلے بھی آپ کو خط لکھ چکی ہوں میںنے اپنے بیٹے کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کسی نا محرم لڑکی کے پیچھے پاگل ہو چکا ہے، اسے کسی کی پراہ نہیں ہے ۔ اس کا حیا ختم ہو چکا ہے ہر وقت اس لڑکی کے خیالوں میں رہتا ہے، اپنا حال دیوانوں کی طرح بنا لیا ہے۔ اس کی وجہ سے میں بہت دکھی تھی کہ اس کا کیا بنے گا، اس کی اس ناجائز محبت پر بندش لگوانے کے لئے آپ سے وظیفہ مانگا تھا ۔آپ نے اس گناہ پر بندش لگانے کے لئے ایک نورانی و روحانی عمل بذریعہ خط بھیجا، جیسے ہی مجھے جوابی خط موصول ہوا میں نے پوری توجہ اور دھیان سے یہ عمل کرنا شروع کیا اور بیٹے کی اس علت کا تصور کرتے ہوئے پڑھا ،یہ عمل تیر بہدف ثابت ہوا اور میرے بیٹے کی اس لڑکی سے جان چھوٹ گئی، میرا بیٹا جو کہ اس لڑکی کے پیار میں اندھا ہو چکا تھا نہ ماں باپ کا احساس تھا نہ بھائی بہنوں کا خیال تھا پڑھائی پر توجہ ختم کر دی تھی اسے لڑکی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا، ہم کچھ سمجھاتے تو گھر چھوڑنے کی دھمکی دیتااور کئی بار تو ایسا بھی ہوا کہ گھر دو دو دن غائب رہا کہیں سے پتہ کروا کر لے کر آئے، اس وظیفے نے اس کے دل و دماغ سے اس لڑکے کا بھوت اتار دیاا ور ناجائز محبت کی پٹی اس کی آنکھوں سے اتر گئی آپ کا بے حد شکریہ ، اس مسئلے کی وجہ میری نیند اڑ چکی تھی کھانا پینا بھی بہت کم ہو گیا تھااور میں بہت تکلیف اور اذیت سے دوچار تھی ، اب الحمد للہ پر سکون ہوں(ام اسامہ ، حیدر آباد)
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !اللہ کریم آپ کو آپ کی نسلوں کو اپنی لامحدود رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور آپ کے تسبیح خانہ کو قیامت تک آباد و شاد رکھے اور مخلوق کے لئے عافیت برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین حضرت حکیم صاحب میں پہلے بھی آپ کو خط لکھ چکی ہوں میںنے اپنے بیٹے کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کسی نا محرم لڑکی کے پیچھے پاگل ہو چکا ہے، اسے کسی کی پراہ نہیں ہے ۔ اس کا حیا ختم ہو چکا ہے ہر وقت اس لڑکی کے خیالوں میں رہتا ہے، اپنا حال دیوانوں کی طرح بنا لیا ہے۔ اس کی وجہ سے میں بہت دکھی تھی کہ اس کا کیا بنے گا، اس کی اس ناجائز محبت پر بندش لگوانے کے لئے آپ سے وظیفہ مانگا تھا ۔آپ نے اس گناہ پر بندش لگانے کے لئے ایک نورانی و روحانی عمل بذریعہ خط بھیجا، جیسے ہی مجھے جوابی خط موصول ہوا میں نے پوری توجہ اور دھیان سے یہ عمل کرنا شروع کیا اور بیٹے کی اس علت کا تصور کرتے ہوئے پڑھا ،یہ عمل تیر بہدف ثابت ہوا اور میرے بیٹے کی اس لڑکی سے جان چھوٹ گئی، میرا بیٹا جو کہ اس لڑکی کے پیار میں اندھا ہو چکا تھا نہ ماں باپ کا احساس تھا نہ بھائی بہنوں کا خیال تھا پڑھائی پر توجہ ختم کر دی تھی اسے لڑکی کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا، ہم کچھ سمجھاتے تو گھر چھوڑنے کی دھمکی دیتااور کئی بار تو ایسا بھی ہوا کہ گھر دو دو دن غائب رہا کہیں سے پتہ کروا کر لے کر آئے، اس وظیفے نے اس کے دل و دماغ سے اس لڑکے کا بھوت اتار دیاا ور ناجائز محبت کی پٹی اس کی آنکھوں سے اتر گئی آپ کا بے حد شکریہ ، اس مسئلے کی وجہ میری نیند اڑ چکی تھی کھانا پینا بھی بہت کم ہو گیا تھااور میں بہت تکلیف اور اذیت سے دوچار تھی ، اب الحمد للہ پر سکون ہوں(ام اسامہ ، حیدر آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں