عبقری جہاں روحانی جسمانی شعبوں کے ذریعے عالم انسانیت کے دکھی لوگوں کی خدمت کا کام سرانجام دے رہاہے‘ وہاں سالہا سال سے ادارہ عبقری کا شعبہ ’’عبقری خدمت خلق ‘‘ لوگوں کی پہنچائی ہوئی اشیاء مثلاً استعمال شدہ کپڑے‘ برتن‘ جوتے‘ فرنیچر‘ رضائیاں‘ اپنی زکوٰۃ ‘ صدقات‘ عطیات اور اس کے علاوہ گھریلو استعمال کی تمام اشیاء غریب نادار اور مستحق لوگوں تک پہنچا رہا ہے‘ اپنی استعمال شدہ پرانی اشیاء کو ناکارہ سمجھ کر ضائع نہ کیجئے۔ یقیناً یہ کسی مستحق کی خوشیوں کا سامان ہے ۔دوسرے شہروں کے لوگ ٹرک یا ٹرین کے ذریعے ’’عبقری‘‘ کے دفترلاہور چیزیں بلٹی کرا دیں‘ شکریہ!سامان بھیج کر درج ذیل نمبر پر اطلاع کیجئے۔نوٹ :جو لوگ آثار قدیمہ کی چیزیں یا کتب بوجہ مجبوری عبقری دفتر لاہور نہیں پہنچا سکتے وہ ٹیلی نار کے نمبر پر میسج کریں‘ ہم خود لینے کی ترتیب بنائیں گے‘ اگر خود پہنچادیں تو آپ کیلئے بڑی سعادت ہوگی۔اپنی نقدی‘ سامان‘ صرف دفتر عبقری ٹرسٹ پہنچائیں‘ کسی مقامی ایجنسی کو نہ دیں۔ 0343-8710009
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں