قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں۔
جن ممالک میں ناریل ہوتا ہے وہ ملک ایسے ہیں جہاں کے لوگ خوبصورت یا پھر اگر خوبصورت نہیں تو بہت مضبوط اور مضبوط بھی اتنے کہ جیسے ناریل کا اوپر کا خول ہوتا ہے۔وہ خول اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ اس کو طاقتور ہتھیار ہی توڑ سکتا ہے۔ اسی طرح ناریل کو دوست بنانے والے اپنی ہڈیوں‘ جسم‘ اعصاب‘ پٹھے کھوپڑی کو مضبوط بنالیتے ہیں لیکن مضبوط وہ بناتے ہیں جو ناریل کو دوست بناتے ہیں اور جو ناریل کا خیال کرتے ہیں پھر ناریل ان کا خیال کرتا ہے۔
خوش قسمت لوگ
ناریل کو دوست بنانے والے خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں اور اتنے خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں کہ بڑی بڑی بیماریوں تکالیف اور الجھنوں سے نکل جاتے ہیں۔ آئیں! آج ناریل کے تیل کا ایسا آزمودہ ٹوٹکہ جو بڑی بڑی تکالیف اور خطرناک بیماریوں سے نجات دیتا ہے وہ دے رہا ہوں۔ مگر ٹوٹکہ لکھنے سےپہلے آپ اس کے فوائد پڑھ لیں!
شفایابی کا راز
1۔ ایک صاحب ایک مرہم دیتے ہیں جو جھلسے اور جلے ہوئے کیلئے واقعی شفاء یابی کا راز ہے۔وہ اس کا ٹوٹکہ‘ اس کا راز‘ اس کا فارمولہ یا نسخہ کسی کو نہیں بتاتے۔ بہت مشکل سے کسی ذرائع سے اس کا نسخہ ملاجو آج آپ کو بہت سہولت اور آسانی سے دیاجارہا ہے‘ کئی لوگ ایسے ہیں جو جھلسے ہوئے تھے مگر اس نسخہ سے اتنے صحت یاب ہوئے کہ زخم کا نشان ہی نہ ملا۔
2۔ جلد اگر گرمی اور دھوپ سے جھلس گئی ہے اور سیاہ ہوگئی ہے ‘ سیاہی بھی اتنی سیاہی کہ بندے کی شکل ہی نہیں پہچانی جاتی تو اس کو جلد پر ہلکا ہلکا لگائیں اور ملیں‘ بس ہلکا ہلکا لگائیں اور ملتے جائیں کچھ ہی دنوں میں آپ اس کا نتیجہ دیکھیں گے‘ بس رات کو لگا کر مل کر سوجائیں۔
سالہا سال سے آزمودہ‘ بے شمار کا تجربہ
3۔ بواسیر کے مسے ہوں اس کی جلن ہو اس کی تکلیف ہو اس کو فوراً فائدہ دیتی ہے اور فوراً نفع دیتی ہے اور اس کے فوری فائدہ اورنفع کو بہت زیادہ اس کے نتائج ہیں سالہا سال سے آزمودہ بے شمار افراد کا تجربہ۔
4۔ جسم میں کہیں دانے ہوں ‘پھنسی ہو ‘پھوڑا ہو‘ شوگر کا زخم ہو یا ایسا زخم ہو جو ٹھیک نہ ہورہا ہو تو وہ زخم ٹھیک ہوجاتا ہے اور اس زخم کی خرابی ختم بالکل ہوجاتی ہے۔
جسم بہترین اور صحت باکمال
5۔ بالوں کے اندر سکری خشکی‘ بھوسی‘ اگر بالوں کی جڑوں میں لگائیں مرد ہیں سر منڈوا کر لگائیں خواتین ہیں بالوں کی جڑوں میں لگائیں ‘کچھ ہی عرصہ میں محسوس کریں گے کہ جلد کی تمام بیماریاں ٹھیک ہوگئیں اور جلد صحت یاب ہوگئی ہے۔
6۔جو شخص ہاتھ پاؤں خوبصورت کرنا چاہتا ہے وہ اس دوا کا مساج کرے‘ اس کے ہاتھ پاؤں خوبصورت ہوں گے چہرے کو خوبصورت کرنا چاہتا ہے چہرے کا مساج‘ پیشانی کا مساج‘ آنکھوں کے گرد ہلکے پڑگئے ہیں تو اس کا مساج کرے ‘جسم صحت یاب اور بہترین ہوجاتا ہے۔
آئیں وہ راز آپ بھی جان لیں
آئیے! آپ کو اس کا ٹوٹکہ بتاتا ہوں:۔
ناریل کاتیل دوسوگرام‘ رتن جوت بالکل باریک کپڑے سے بھی زیادہ باریک چھانا ہوا سوگرام‘ دونوں کو ملا کر کسی گرائنڈر وغیرہ میں خوب شیک کریں یا چمچ سے یا کسی چیز سے خوب ہلائیں بہت زیادہ ہلائیں‘ جتنا زیادہ ہلائیں گے اتنی تاثیر بڑھے گی ۔آخر کار اس کو کسی شیشے کے برتن میں محفوظ رکھیں۔ مرہم بھی تیار ہے اور کریم بھی۔ اسے مرہم بھی کہیں‘ کریم بھی کہیں‘ صحت بھی کہیں‘ تندرستی بھی کہیں۔ چھوٹا سا ٹوٹکہ کسی کے کلیجہ سے نکال کر جو قبر میں لے جاکر عیش کرنے کا نظام بناچکا تھا آ پ کی خدمت میں پیش کردیا ہے۔
جن ممالک میں ناریل ہوتا ہے وہ ملک ایسے ہیں جہاں کے لوگ خوبصورت یا پھر اگر خوبصورت نہیں تو بہت مضبوط اور مضبوط بھی اتنے کہ جیسے ناریل کا اوپر کا خول ہوتا ہے۔وہ خول اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ اس کو طاقتور ہتھیار ہی توڑ سکتا ہے۔ اسی طرح ناریل کو دوست بنانے والے اپنی ہڈیوں‘ جسم‘ اعصاب‘ پٹھے کھوپڑی کو مضبوط بنالیتے ہیں لیکن مضبوط وہ بناتے ہیں جو ناریل کو دوست بناتے ہیں اور جو ناریل کا خیال کرتے ہیں پھر ناریل ان کا خیال کرتا ہے۔ خوش قسمت لوگناریل کو دوست بنانے والے خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں اور اتنے خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں کہ بڑی بڑی بیماریوں تکالیف اور الجھنوں سے نکل جاتے ہیں۔ آئیں! آج ناریل کے تیل کا ایسا آزمودہ ٹوٹکہ جو بڑی بڑی تکالیف اور خطرناک بیماریوں سے نجات دیتا ہے وہ دے رہا ہوں۔ مگر ٹوٹکہ لکھنے سےپہلے آپ اس کے فوائد پڑھ لیں!شفایابی کا راز1۔ ایک صاحب ایک مرہم دیتے ہیں جو جھلسے اور جلے ہوئے کیلئے واقعی شفاء یابی کا راز ہے۔وہ اس کا ٹوٹکہ‘ اس کا راز‘ اس کا فارمولہ یا نسخہ کسی کو نہیں بتاتے۔ بہت مشکل سے کسی ذرائع سے اس کا نسخہ ملاجو آج آپ کو بہت سہولت اور آسانی سے دیاجارہا ہے‘ کئی لوگ ایسے ہیں جو جھلسے ہوئے تھے مگر اس نسخہ سے اتنے صحت یاب ہوئے کہ زخم کا نشان ہی نہ ملا۔ 2۔ جلد اگر گرمی اور دھوپ سے جھلس گئی ہے اور سیاہ ہوگئی ہے ‘ سیاہی بھی اتنی سیاہی کہ بندے کی شکل ہی نہیں پہچانی جاتی تو اس کو جلد پر ہلکا ہلکا لگائیں اور ملیں‘ بس ہلکا ہلکا لگائیں اور ملتے جائیں کچھ ہی دنوں میں آپ اس کا نتیجہ دیکھیں گے‘ بس رات کو لگا کر مل کر سوجائیں۔سالہا سال سے آزمودہ‘ بے شمار کا تجربہ 3۔ بواسیر کے مسے ہوں اس کی جلن ہو اس کی تکلیف ہو اس کو فوراً فائدہ دیتی ہے اور فوراً نفع دیتی ہے اور اس کے فوری فائدہ اورنفع کو بہت زیادہ اس کے نتائج ہیں سالہا سال سے آزمودہ بے شمار افراد کا تجربہ۔ 4۔ جسم میں کہیں دانے ہوں ‘پھنسی ہو ‘پھوڑا ہو‘ شوگر کا زخم ہو یا ایسا زخم ہو جو ٹھیک نہ ہورہا ہو تو وہ زخم ٹھیک ہوجاتا ہے اور اس زخم کی خرابی ختم بالکل ہوجاتی ہے۔ جسم بہترین اور صحت باکمال5۔ بالوں کے اندر سکری خشکی‘ بھوسی‘ اگر بالوں کی جڑوں میں لگائیں مرد ہیں سر منڈوا کر لگائیں خواتین ہیں بالوں کی جڑوں میں لگائیں ‘کچھ ہی عرصہ میں محسوس کریں گے کہ جلد کی تمام بیماریاں ٹھیک ہوگئیں اور جلد صحت یاب ہوگئی ہے۔ 6۔جو شخص ہاتھ پاؤں خوبصورت کرنا چاہتا ہے وہ اس دوا کا مساج کرے‘ اس کے ہاتھ پاؤں خوبصورت ہوں گے چہرے کو خوبصورت کرنا چاہتا ہے چہرے کا مساج‘ پیشانی کا مساج‘ آنکھوں کے گرد ہلکے پڑگئے ہیں تو اس کا مساج کرے ‘جسم صحت یاب اور بہترین ہوجاتا ہے۔ آئیں وہ راز آپ بھی جان لیںآئیے! آپ کو اس کا ٹوٹکہ بتاتا ہوں:۔ناریل کاتیل دوسوگرام‘ رتن جوت بالکل باریک کپڑے سے بھی زیادہ باریک چھانا ہوا سوگرام‘ دونوں کو ملا کر کسی گرائنڈر وغیرہ میں خوب شیک کریں یا چمچ سے یا کسی چیز سے خوب ہلائیں بہت زیادہ ہلائیں‘ جتنا زیادہ ہلائیں گے اتنی تاثیر بڑھے گی ۔آخر کار اس کو کسی شیشے کے برتن میں محفوظ رکھیں۔ مرہم بھی تیار ہے اور کریم بھی۔ اسے مرہم بھی کہیں‘ کریم بھی کہیں‘ صحت بھی کہیں‘ تندرستی بھی کہیں۔ چھوٹا سا ٹوٹکہ کسی کے کلیجہ سے نکال کر جو قبر میں لے جاکر عیش کرنے کا نظام بناچکا تھا آ پ کی خدمت میں پیش کردیا ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں