محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!چند ماہ قبل بیٹے کے جسم پر زخم بن گئے جیسے کسی زہریلی چیز نے کاٹا ہو۔ان زخموں پر اسے خارش شروع ہو گئی۔میں نے سمجھا شاید‘ بھڑ ‘ مچھر وغیرہ نے کاٹ لیے ہے‘مرہم اور دوا وغیرہ استعمال کروائی مگر فرق نہ پڑا بلکہ یہ مسئلہ بڑھتا چلا گیا ‘ سارے جسم پر خارش ہونا شروع ہو گئی اور جسم پر عجیب قسم کے دانے بھی بننے لگے۔اسے شدید تکلیف ہوتی۔ جب معائنہ کروایا تو ادویات اتنی مہنگی تھیں کہ میں خرید نہ سکی۔اب پریشان تھی کہ کیا کروں۔چنددنوں بعد تسبیح خانہ لاہور میں اسم اعظم کا دم تھا۔میںنے دم والا ڈبہ لیا اور اسم اعظم کے دم بیٹے کی بیماری کی نیت سے شریک ہوئی۔گھر جا کر دم والے ڈبے میں جو تعویذات تھے انہیں لکھی گئی ترتیب کے مطابق بیٹے کے جسم پر پھیرتی رہی‘ الحمدللہ چند دن میں ہی بیٹے کے جسم سے زخم اور دانے حتیٰ کہ نشانات بھی ختم ہو گئے۔اللہ تعالیٰ نے مہنگے علاج سے بچا لیا۔کوئی بھی مسئلہ اور بیماری ہو تو اسم اعظم کے دم میں شامل ہونے اور اسم اعظم کے دم والے ڈبے میں موجود روحانی تحائف کی برکت سے خیر وعافیت والا معاملہ ہوتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر 1: خوشبو دار روحانی پھوارسے دماغی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے‘جسم و جاں کو سکون ملتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر2: اسم اعظم کا دم شدہ شفائیہ نمک!گھر کے کھانوں میں ملانے سےسالن مزیدار بنتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر3: جادو شکن ماچس!یہ عمل کرنے سےبندشوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر4: حزب البحر کے چلہ کا دم شدہ شفائیہ پانی! اس کے استعمال گھر سے لڑائی جھگڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر5: نورانی عمل شدہ آٹا، چاول، چینی!جب سے میںنے گھر کے راشن میںملا کر استعمال کرنا شروع کیا ہے بہت برکت ملی ہے‘راشن زیادہ دیر تک چلتا ہے۔
روحانی پیکیج نمبر6: بے اولادی اور پوشیدہ امراض کیلئے خاص عمل شدہ 16 چھوہارے !ان چھوہاروں کی وجہ سے کئی لوگوں کو اولاد جیسی نعمت نصیب ہوئی۔
روحانی پیکیج نمبر7: چار رنگی بدنی تعویذ!کوئی بھی جسمانی و روحانی بیماری ہو ان تعویذات کی برکت سےشفاء ملتی ہے۔
روحانی پیکیج نمبر8: اسم اعظم کی دم شدہ روحانی اگربتی! گھر میں لگانے سے شیطانی چیزیں بھاگ جاتی ہیں اور شیطانی اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔(اقراء ‘ لاہور)
محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!چند ماہ قبل بیٹے کے جسم پر زخم بن گئے جیسے کسی زہریلی چیز نے کاٹا ہو۔ان زخموں پر اسے خارش شروع ہو گئی۔میں نے سمجھا شاید‘ بھڑ ‘ مچھر وغیرہ نے کاٹ لیے ہے‘مرہم اور دوا وغیرہ استعمال کروائی مگر فرق نہ پڑا بلکہ یہ مسئلہ بڑھتا چلا گیا ‘ سارے جسم پر خارش ہونا شروع ہو گئی اور جسم پر عجیب قسم کے دانے بھی بننے لگے۔اسے شدید تکلیف ہوتی۔ جب معائنہ کروایا تو ادویات اتنی مہنگی تھیں کہ میں خرید نہ سکی۔اب پریشان تھی کہ کیا کروں۔چنددنوں بعد تسبیح خانہ لاہور میں اسم اعظم کا دم تھا۔میںنے دم والا ڈبہ لیا اور اسم اعظم کے دم بیٹے کی بیماری کی نیت سے شریک ہوئی۔گھر جا کر دم والے ڈبے میں جو تعویذات تھے انہیں لکھی گئی ترتیب کے مطابق بیٹے کے جسم پر پھیرتی رہی‘ الحمدللہ چند دن میں ہی بیٹے کے جسم سے زخم اور دانے حتیٰ کہ نشانات بھی ختم ہو گئے۔اللہ تعالیٰ نے مہنگے علاج سے بچا لیا۔کوئی بھی مسئلہ اور بیماری ہو تو اسم اعظم کے دم میں شامل ہونے اور اسم اعظم کے دم والے ڈبے میں موجود روحانی تحائف کی برکت سے خیر وعافیت والا معاملہ ہوتا ہے۔روحانی پیکیج نمبر 1: خوشبو دار روحانی پھوارسے دماغی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے‘جسم و جاں کو سکون ملتا ہے۔روحانی پیکیج نمبر2: اسم اعظم کا دم شدہ شفائیہ نمک!گھر کے کھانوں میں ملانے سےسالن مزیدار بنتا ہے۔ روحانی پیکیج نمبر3: جادو شکن ماچس!یہ عمل کرنے سےبندشوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔روحانی پیکیج نمبر4: حزب البحر کے چلہ کا دم شدہ شفائیہ پانی! اس کے استعمال گھر سے لڑائی جھگڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔ روحانی پیکیج نمبر5: نورانی عمل شدہ آٹا، چاول، چینی!جب سے میںنے گھر کے راشن میںملا کر استعمال کرنا شروع کیا ہے بہت برکت ملی ہے‘راشن زیادہ دیر تک چلتا ہے۔روحانی پیکیج نمبر6: بے اولادی اور پوشیدہ امراض کیلئے خاص عمل شدہ 16 چھوہارے !ان چھوہاروں کی وجہ سے کئی لوگوں کو اولاد جیسی نعمت نصیب ہوئی۔ روحانی پیکیج نمبر7: چار رنگی بدنی تعویذ!کوئی بھی جسمانی و روحانی بیماری ہو ان تعویذات کی برکت سےشفاء ملتی ہے۔روحانی پیکیج نمبر8: اسم اعظم کی دم شدہ روحانی اگربتی! گھر میں لگانے سے شیطانی چیزیں بھاگ جاتی ہیں اور شیطانی اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔(اقراء ‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں